: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع کے نگھاسن علاقے میں بکرا چوری کرنے آئے بدمعاشوں نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں
بتایا کہ کل دیر رات نگھاسن علاقے میں کچھ چور سنتوش نامی شخص کا بکرا چوری کرکے جارہے تھے۔ آہٹ ہونے پر سنتوش کی نیند کھل گئی اور اس نے چوروں کو روکنے کی کوشش کی ۔